Saylani Welfare International Trust.
Saylani Welfare International Trust.
June 19, 2025 at 06:37 AM
شدید گرمی میں پیاسے پرندے آس لگائے ادھر اُدھر بھٹکتے ہیں۔ آپ کے صحن، چھت یا دیوار پر رکھا ایک پانی کا پیالہ اُن کے لیے زندگی کی امید بن سکتا ہے۔ آئیں! نیکی کا یہ آسان عمل کریں اور ثواب کمائیں۔ 𝗪𝗲𝗯𝘀𝗶𝘁𝗲: http://saylaniwelfare.com 𝗖𝗮𝗹𝗹 𝗨𝗔𝗡: +92-21-111-729-526 | +92 311 1729526
Image from Saylani Welfare International Trust.: شدید گرمی میں پیاسے پرندے آس لگائے ادھر اُدھر بھٹکتے ہیں۔  آپ کے صحن، ...
❤️ 4

Comments