
SACH QUETTA NEWS
June 19, 2025 at 12:05 PM
⭕ ایران کا کہنا ہے کہ اس نے اسرائیل کے ان مراکز کو نشانہ بنایا جو ہسپتالوں کے نیچے ٹینکوں اور فوجی سازوسامان سے لیس کمانڈ و کنٹرول اڈے تھے۔
⭕ سوشل میڈیا صارفین نے تل ابیب پر حملے کی وضاحت کے لیے وہی انداز اپنایا جو اسرائیل عام فلسطینی شہری علاقوں پر بمباری کے وقت اختیار کرتا ہے، اور اسے طنز کا نشانہ بنایا ہے۔ سچ کوئٹہ نیوز
❤️
👍
😂
😮
😢
79