
SACH QUETTA NEWS
June 20, 2025 at 07:30 PM
⭕ مس کیلکولیشن کا اعتراف یروشلم پوسٹ نے لکھا ہے کہ : اسرائیل کے ایران پر حملوں کو ایک ہفتہ گزر چکا ہے، لیکن ایرانی حکومت میں کسی بھی قسم کے اختلاف یا دراڑ کے آثار نظر نہیں آ رہے۔
⭕ وال اسٹریٹ جرنل نے لکھا کہ "اگر لڑائی جاری رہی تو اسرائیل کے 'ایرو 3' دفاعی میزائلوں کا ذخیرہ ختم ہو سکتا ہے۔"
⭕ اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کا کہنا ہے کہ ایران کے پاس اب بھی تقریباً 28,000 بیلسٹک میزائل موجود ہیں۔

❤️
👍
😂
🙏
😮
😢
79