
SACH QUETTA NEWS
June 20, 2025 at 07:51 PM
*⭕📸 غزہ کا درد ختم ہونے کا نام نہیں لے رہا... غزہ کو بھی نہ بھولیں*
دو سال سے فلسطینی خاندان اپنے جگر گوشوں کو رخصت کرتے آ رہے ہیں،
اور ماؤں کے دل مزید صدمے برداشت کرنے کے قابل نہیں رہے۔
*⭕غزہ اسپتال ذرائع کے مطابق* :
آج صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 84 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں،
جن میں سے 58 شہادتیں غزہ شہر اور شمالی علاقے میں رپورٹ ہوئیں۔

😢
🙏
❤️
👍
😂
😮
219