
SACH QUETTA NEWS
June 21, 2025 at 07:58 AM
غزہ کو نہ بھولیں!!! ہزاروں مظلوم فلسطینیوں کو شہید کرنے میں براہ راست حصہ دار، غزہ کے ہزاروں بچوں کو خوراک اور پانی کی ایک ایک بوند کیلئے تڑپانے والا کیسے نوبل کے امن انعام کا حقدار ہے؟ افسوس ہے تمہارے اس فیصلے پر!!!!

😢
👍
🙏
❤️
😂
😮
175