
SACH QUETTA NEWS
June 21, 2025 at 08:44 AM
"جس نے کسی فاسق(و ظالم) کی تعریف و توصیف (خوش آمد یا مدح) کی تو اس پر اللہ تعالیٰ اتنا غضب ناک ہوتا ہے کہ عرش کانپنے لگتا ہے" .
اس قول رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) سے دل لرز اٹھتا ہے کہ فلسطینی بچوں،بوڑھوں،خواتین اور بے قصور جوانوں پر قہر مسلط کرنے والوں کے مددگار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ہماری حکومت نے لبھانے کی خاطر امن کے نوبل انعام کیلئے نامزد کیا ہے !
غزہ کو نہ بھولا ہے، نہ بھولیں گ اور نہ ہی بھولنے دیں گے ، سوشل میڈیا پر اس حکومتی فیصلے کے خلاف عوام میں غم و غصہ!!!

😢
👍
❤️
🙏
😂
156