SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 21, 2025 at 11:41 AM
‏⭕ اہم: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے نو مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کی ضمانت منظور کر لی۔ عدالت نے گذشتہ روز سماعت مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف نو مئی کے دیگر سات مقدمات میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت 23جون کو ہو گی۔
Image from SACH QUETTA NEWS: ‏⭕ اہم: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج منظر علی گل نے نو مئی کو ت...
👍 ❤️ 😂 9

Comments