SACH QUETTA NEWS
SACH QUETTA NEWS
June 21, 2025 at 12:37 PM
🟡 91 کی جنگ میں صدام حسین نے تل ابیب پر کچھ سکڈ میزائل پھینکے تھے۔ جس پر صہونی میڈیا نےکہا تھا کہ اس سے صرف ان کی ایک بڑھیا مری ہے، وہ بھی کیمیائی ہتھیاروں سے بچاؤ کے ماسک سے دم گھٹنےکےباعث! 30سال بعد کھلا، 14 مردار اور درجنوں زخمی ہوئےتھے ہم پہلے دن سے بتارہے ہیں کہ صیہونی آج بھی اپنےنقصانات بہت کم بتارہے ہیں
Image from SACH QUETTA NEWS: 🟡 91 کی جنگ میں صدام حسین نے تل ابیب پر کچھ سکڈ میزائل پھینکے تھے۔ جس...
❤️ 👍 😂 😢 🙏 12

Comments