IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 19, 2025 at 02:31 PM
*19|جون|2025*
*مونگ ثابت|Mong Beans*
مونگ ثابت فیصل آباد منڈی میں 100 روپے فی من ڈاون ہوئی ہے اور 10800-10900 روپیہ من تک بھاؤ بن گئے ہیں۔ سرگودھا منڈی میں 10700-10750 روپیہ فی من تک بھاؤ ہیں۔جبکہ حیدر آباد منڈی رجھان کوالٹی مال 10600-10700 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔مارکیٹ کافی بہتری ہو چکی تھی ٹریڈر پرافٹ ٹیکنگ کر رہے ہیں جنہون نے ٹریڈگ کا آپشن رکھا ھے وہ اب تک 4 بار پرافٹ ٹیکنگ کر چکے ہیں 1000/1200 روپے فی من پر 4/5 دن مین اچھی ٹریڈنگ ہیں
*کالا چنا|BLACK CHANA*
کالا چنا کراچی منڈی میں کیش پئمنٹ نمبر 1 کوالٹی 213/214 روپیہ فی کلو تک ریٹ ہیں۔ملتان منڈی میں 8850-8875 تک ریٹ ہیں۔سرگودھا منڈی میں 8950 روپیہ فی من تک بھاؤ بن گیا ہے۔اور فیصل آباد منڈی میں 8800 روپے فی من تک بھاؤ ہیں۔عمران کنسلٹینسی ذرائع کے مطابق مارکیٹ 25/50 اپ ڈاون ہی چل رہی ہے فلحال ریٹیل میں پچھلے 4/5 دن سے دالوں کی گاہکی روٹین سے بھی سلو ہے جس وجہ سے ڈیمانڈ نہیں بن رہی ہے