IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 20, 2025 at 02:29 AM
*اسلام سے پہلے معاشرے جو آج ہم دور جاہلیت کہتے ہیں ۔۔۔ اگر اس وقت اللّٰہ کے دیئے ہوئے نظام سے مبراء ہوکر اپنی خواہشات کے مطابق زندگی گزارنے کو جاہلیت سے تعبیر کیا جاتا ہے تو آج میں اسکو بھی جاہلیت کہتا ہوں* *اور آج کے اس حکمران اور ایوان کے خلاف اعلان جنگ کرتا ہوں*
❤️ 😂 3

Comments