IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 20, 2025 at 05:18 AM
8 شوگر ملز کیخلاف کارروائیاں، چینی ، گاڑیاں ضبط ، گودام سیل ایف بی آر کی 8 شوگر ملز کے خلاف بڑی کارروائی، ان شوگر ملز کی ٹیکس چوری پکڑ لی سکرنڈ شوگر ملز ، چمبر شوگر ملز ، ڈگری شوگر ملز ، جو ہر آبا دشوگر ملز اور تاندلیانوالہ شوگر ملز ، المعیز شوگر ملز اور طارق کارپوریشن جڑانوالہ شوگر ملز کے خلاف کارروائی کی گئی ہے