IMRAN CONSULTANCY 03154558171
June 21, 2025 at 07:22 AM
_طیب اردوان نے مسلمانوں سے اپیل کی کہ وہ تفرقہ اور دشمنی سے بالاتر ہو جائیں،’ ہم تقسیم نہیں ہوں گے، ہم ایک دوسرے کے خلاف نہیں ہوں گے، اور ہم اپنے درمیان دیواریں نہیں کھڑی کریں گے، ہم اللہ کی رضا کے لیے اپنے بھائیوں سے مخلص محبت کریں گے اور ایک دوسرے کے رفیق بنیں گے۔’
❤️
🙏
8