KPSIAJ Updates & News
KPSIAJ Updates & News
June 14, 2025 at 05:58 PM
*۱۸ ذی الحجہ - یوم اللہ - یوم عید غدیر مبارک* اے رسول(ص) ! جو کچھ آپ کے رب کی طرف سے آپ پر نازل کیا گیا ہے اسے پہنچا دیجئے اور اگر آپ نے ایسا نہ کیا تو گویا آپ نے اللہ کا پیغام نہیں پہنچایا اور اللہ آپ کو لوگوں (کے شر) سے محفوظ رکھے گا، بے شک اللہ کافروں کی رہنمائی نہیں کرتا۔ (سورۃ المائدہ – آیت 67) *خوجہ (پیرائی) شیعہ اثنا عشری جماعت، عید غدیر خم کے موقع پر تمام عالم اسلام کو دل کی گہرائیوں سے ھدیہ تبریک پیش کرتی ہے۔* الحمد لله الذي جعلنا من المتمسكين بولاية مولانا أميرالمؤمنين و أولاده المعصومين صلوات الله عليهم أجمعين
❤️ 1

Comments