Tayyab's  Store
Tayyab's Store
June 14, 2025 at 12:56 PM
*_ایران جیسے معاشی اور دفاعی طور پر کئی گُنا چھوٹے ملک نے امریکہ اور یورپ کے بغل بچہ اسرائیل کے سینے پر چوبیس گھنٹوں سے بھی پہلے ایک تاریخی وار کر کے دنیا کی بزدل ریاستوں اور استعماری پٹھو حکمرانوں کیلئے ایک سبق دیا ہے کہ زندگی صرف تعیشات سے ہی نہیں بلکہ اپنے اصولوں، حمیت اور مزاحمت سے بھی گزاری جا سکتی ہے ۔ ایران نے تل ابیب کا کیا حشر کر دیا ہے۔ ایران نے جنگ کا پانسہ اور کایا پلٹ دی ہے_*
Image from Tayyab's  Store: *_ایران جیسے معاشی اور دفاعی طور پر کئی گُنا چھوٹے ملک نے امریکہ اور ی...
❤️ 💯 😢 3

Comments