
Board Of Intermediate Education Karachi
June 18, 2025 at 04:46 PM
پہلے سال کے کالج داخلے 2025-2026 کا آغاز ہو گیا!
سندھ بھر کے 375 کالجز میں داخلے شروع، جن میں صرف کراچی کے 154 کالج شامل ہیں۔
📊 اب تک موصول ہونے والی درخواستیں
کراچی: 18,756
حیدرآباد: 883
میرپور خاص: 456
نوابشاہ: 320
لاڑکانہ: 345
سکھر: 364
🧑🎓 طلبہ و والدین کے لیے بڑی آسانی!
ڈائریکٹر جنرل کالجز نوید صدیقی کے مطابق:
کراچی کے مختلف کالجوں میں 29 فیسلیٹیشن سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
داخلے کا عمل اس سال مزید آسان کر دیا گیا ہے۔
اور سب سے بڑی بات! ڈومیسائل کی شرط ختم کر دی گئی ہے۔
📌 اب داخلہ حاصل کریں بغیر کسی جھنجھٹ کے
آسان، سادہ اور سہل طریقے سے!
👍
❤️
😂
🙏
😮
97