Board Of Intermediate Education Karachi
June 19, 2025 at 10:54 AM
*"اسلامیات لازمی" گیس پیپر*
الف) *درج ذیل قرآنی آیات میں سے کسی دو کا ترجمہ اور تشریح کریں*
(i) جَزَآءُهُم عِندَ رَبِّهِمۡ جَنّٰتُ عَدۡنٍ تَجۡرِی مِن تَحۡتِهَا ٱلۡأَنۡهَـٰرُ خَـٰلِدِینَ فِیهَآ أَبَدٗاۖ رَّضِیَ ٱللَّهُ عَنۡهُمۡ وَرَضُوا۟ عَنۡهُۚ ذَٰلِكَ لِمَنۡ خَشِیَ رَبَّهُۥ
(ii) وَإِن تَعُدُّوا۟ نِعۡمَتَ ٱللَّهِ لَا تُحۡصُوهَآۗ إِنَّ ٱللَّهَ لَغَفُورٞ رَّحِیمٞ
(iii) یَـٰٓأَیُّهَا ٱلَّذِینَ ءَامَنُوا۟ ٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ وَقُولُوا۟ قَوۡلٗا سَدِیدٗا
(iv) وَقُل رَّبِّ زِدۡنِی عِلۡمٗا
ب) *درج ذیل احادیث میں سے کسی دو کا ترجمہ اور تشریح کریں*
(i) إِنَّ ٱلۡمُؤۡمِنَ لِأَخِیهِ كَٱلۡبُنۡیَانِ یَشُدُّ بَعۡضُهُۥ بَعۡضٗا
(ii) ٱلۡمُسۡلِمُ أَخُو ٱلۡمُسۡلِمِ، لَا یَظۡلِمُهُۥ وَلَا یَخۡذُلُهُۥ
(iii) لَا یَدۡخُلُ ٱلۡجَنَّةَ مَن كَانَ فِی قَلۡبِهِ مِثۡقَالُ ذَرَّةٖ مِّن كِبۡرٖ
ج) *درج ذیل میں سے کسی ایک عنوان پر 8 سے 10 سطروں میں مختصر تحریر لکھیں*
(i) سیرۃ النبی ﷺ
(ii) دیانت داری
(iii) قربانی کی اہمیت
(iv) محسنِ انسانیت ﷺ کے لیے غیر مسلموں کے خیالات
(v) مسلمانوں کے بنیادی حقوق
(vi) رشتہ داروں سے کون کون سے حسن سلوک مختلف ہیں؟
(vii) نیکی کے اثرات اور انعامات بیان کریں۔
(viii) صحابہؓ اور اہل بیتؓ کے اسماء لکھیں۔
حصہ "ج" *(تفصیلی جوابات کے سوالات)*
*دین اسلام کے کسی ایک موضوع پر تفصیلی نوٹ تحریر کریں*
1. حریت فکر
2. نماز کی فرضیت و اہمیت
3. صدق و امانت
4. قرآن کی روشنی میں علم کی فضیلت
5. احترام انسانیت
👍
❤️
😢
🙏
😮
76