Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
June 20, 2025 at 03:01 PM
*بورڈ آف انٹرمیڈیٹ ایجوکیشن کراچی* *سالانہ امتحانات 2025* *گیارہویں جماعت (کامرس) اسلامیات* 📖 *قرآنی آیات* 1. الَّذِينَ يُؤْمِنُونَ بِالْغَيْبِ وَيُقِيمُونَ الصَّلَاةَ وَمِمَّا رَزَقْنَاهُمْ يُنفِقُونَ (سورۃ البقرۃ، آیت 3) 2. وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ لَا تُفْسِدُوا فِي الْأَرْضِ قَالُوا إِنَّمَا نَحْنُ مُصْلِحُونَ (سورۃ البقرۃ، آیت 11) 3. وَقُولُوا لِلنَّاسِ حُسْنًا (سورۃ البقرۃ، آیت 83) 4. رَبِّ ٱغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ (سورۃ ابراھیم، آیت 41) 5. وَلَا تَقْتُلُوا أَوْلَادَكُمْ خَشْيَةَ إِمْلَاقٍ (سورۃ الإسراء، آیت 31) 6. فَلَا تَقُل لَّهُمَا أُفٍّ وَلَا تَنْهَرْهُمَا وَقُل لَّهُمَا قَوْلًا كَرِيمًا (سورۃ الإسراء، آیت 23) 7. فِي قُلُوبِهِم مَّرَضٌ فَزَادَهُمُ ٱللَّهُ مَرَضًا ۖ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌ بِمَا كَانُوا يَكْذِبُونَ (سورۃ البقرۃ، آیت 10) 🌙 *احادیث مبارکہ* 1. إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ، وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى 2. لَيْسَ الشَّدِيدُ بِالصُّرَعَةِ، إِنَّمَا الشَّدِيدُ الَّذِي يَمْلِكُ نَفْسَهُ عِندَ الْغَضَبِ 3. إِنَّمَا بُعِثْتُ لِأُتَمِّمَ مَكَارِمَ الْأَخْلَاقِ 4. مَا نَقَصَتْ صَدَقَةٌ مِنْ مَالٍ ✍️ *مختصر سوالات* 1. سورۃ بقرہ کی ابتدائی آیات میں کن صفات کا ذکر ہے؟ 2. نماز کی اہمیت قرآن کی روشنی میں بیان کیجیے۔ 3. قرآن کریم کے نزول کا مقصد کیا ہے؟ 4. والدین کے ساتھ حسن سلوک کی اہمیت کیا ہے؟ 5. جھوٹ کی مذمت قرآن کی روشنی میں بیان کیجیے۔ 6. حضرت محمد ﷺ کی اخلاقی زندگی کے تین پہلو بیان کیجیے۔ 7. حضرت محمد ﷺ کی عبادات کے بارے میں مختصر تحریر لکھیے۔ 8. صبر اور شکر کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیے۔ 9. عفو و درگزر کیا ہے؟ 10. دین اسلام میں صفائی کی اہمیت پر مختصر نوٹ لکھیے۔ 11. حدیث کی تعریف بیان کیجیے۔ 12. حدیث کی اقسام بیان کیجیے۔ 13. قیامت کی کوئی علامت بیان کیجیے۔ 14. دین اسلام میں عورتوں کے حقوق بیان کیجیے 📌 *تفصیلی سوالات* سوال نمبر 1: عبادات اور اس کا انسان کی زندگی پر اثرات بیان کیجیے۔ سوال نمبر 2: قرآن و حدیث کی روشنی میں سچائی، دیانتداری اور کفایت شعاری کی اہمیت، فوائد اور مثالوں کے ساتھ تفصیل سے بیان کیجیے۔ سوال نمبر 3: حضرت محمد ﷺ صلح حدیبیہ میں اسلامی سفیر کی حیثیت سے کیا کردار ادا کیا؟ سوال نمبر 4: حضرت علیؓ کی علم دوستی اور حضرت عثمانؓ کی سخاوت و فیاضی پر نوٹ لکھیے۔
👍 ❤️ 😮 🙏 😢 😂 83

Comments