Board Of Intermediate Education Karachi
Board Of Intermediate Education Karachi
June 20, 2025 at 07:34 PM
اردو اختیاری — جماعت: XII (مختصر جواب کے سوالات) 1. بند نمبر دو میں شاعر نے کس لکڑی کا ذکر کیا ہے؟ 2. "ترنم کو رو دوں، نغمہ کو سُنا دوں" کی تشریح کیجیے۔ 3. عید سفر مضمون میں کس واقعے کا ذکر ہے؟ 4. اشعار کے مضمون و مفہوم کی روشنی میں اشعار کی مختصر تشریح کیجیے درد، غائب نہیں ہوتا تمہیں بتا ہے ہم کیا ہیں 5. "لفظوں کے استعمال" کے عنوان سے سوالات جوابات تحریر کیجیے حصہ "ج" (تفصیلی جواب کے سوالات) 6. مندرجہ ذیل شعراء میں سے کسی ایک کے کلام کی خصوصیات تحریر کیجیے حسرت موہانی میر انیس میرزا غالب 7. مندرجہ ذیل میں سے کسی ایک نثاری نگاری کی خصوصیات تحریر کیجیے سر سید احمد خان خواجہ حسن نظامی پطرس بخاری
👍 ❤️ 😢 😮 🙏 18

Comments