
Arshad Madani
June 1, 2025 at 01:08 PM
📣 *مدارس کو بند کرنے کی مہم کے خلاف ٹویٹر(ایکس) ٹرینڈ جاری ہے!*
مدارس اسلامیہ کو غیر آئینی طریقے سے بند کرنے کے خلاف سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آواز حکومت تک پہنچانے اور عوام کے سامنے حکومت کی بدنیتی کو اجاگر کرنے کے لئے ٹویٹر(ایکس) پر ٹرینڈ چلایا جارہا ہے، لہٰذا تمام اہل وطن سے گزارش ہے کہ کچھ وقت فارغ کرکے اپنے گھر اور مصروفیات میں رہتے ہوئے اس مہم میں ضرور حصہ لے کر اپنا احتجاج درج کرائیں اور مدارس کو بند کرنے کی اس غیر آئینی اقدام کے خلاف اٹھنے والی آواز کو مزید مضبوط بنائیں۔
یاد رکھیں کہ یہ ہماری دینی اور ملی ذمہ داری ہے کہ ہم مدارس کے تحفظ کیلئے ہر سطح پر محنت کریں۔
*درج ذیل ہیش ٹیگ کا استعمال کرتے ہوئے زیادہ سے زیادہ ٹویٹ کریں:*
👉 *#savemadrasas*
*#stopmadrasashutdown*
📌 *ٹویٹ کے لئے تیار شدہ کونٹینٹ حاصل کرنے کے لئے اس وہاٹس ایپ چینل کو فالو کرلیں:*
https://whatsapp.com/channel/0029Va9WtkJLSmbhmjCo5k0c
👍
1