Arshad Madani

Arshad Madani

4.6K subscribers

Verified Channel
Arshad Madani
Arshad Madani
June 1, 2025 at 01:26 PM
*مدارس کو بند کرنے کی مہم مسلمانوں کے دستوری، مذہبی آزادی اور آئینی حقوق پر ایک سنگین حملہ ہے۔ مدارس مسلمانوں کی شہ رگ ہیں اب ہماری اسی شہ رگ کو کاٹ دینے کی سازش ہورہی ہے۔ غیر قانونی کہہ کر مدارس کے خلاف کاروائی کی تازہ مہم سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین کے مترادف ہے۔ مدارس کی حفاظت دین کی حفاظت ہے۔ ہم جمہوریت، آئین کی بالادستی اور مدارس کے تحفظ کے لئے قانونی اور جمہوری جدوجہد جاری رکھیں گے۔* *‎#savemadrasas* *‎#stopmadrasashutdown* https://x.com/ArshadMadani007/status/1929160841078972685
👍 7

Comments