The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
June 20, 2025 at 01:46 PM
*تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے MDCAT-2025 کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں۔* * امیدواروں کو صرف اپنے صوبے/ڈومیسائل کے مطابق ہی MDCAT کا امتحان دینے کی اجازت ہوگی۔ * تمام میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلوں کے لیے ایف ایس سی پری-میڈیکل میں کم از کم 65 فیصد مارکس ہونے لازمی ہیں۔ تاہم ایم ڈی کیٹ کا امتحان دینے کے لیے کوئی شرط نہیں ہے۔ * پاکستان سے باہر صرف ریاض (سعودی عرب) میں ٹیسٹ سنٹر قائم کیا جائے گا۔ * پی ایم ڈی سی کی طرف سے ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کے لیے سلیبس ویب سائٹ پر اپلوڈ کیا جاچکا ہے۔ *Follow TCG Pakistan Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C
Image from The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan: *تمام متعلقہ افراد کو مطلع کیا جاتا ہے کہ پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کو...
❤️ 🙏 2

Comments