The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
The Career Guide Pakistan | TCG Pakistan
June 20, 2025 at 05:16 PM
*⚠️ Admission Process | Online Apply | GCUF* 🔖 جب ایڈمشن کیلئے آپلائی کرنا ہے تو اس کیلئے سب سے پہلے آپ آن لائن ایڈمشن فارم فل کریں گے۔ 🔖 آپ Morning اور Evening اور Fee Bench دونوں کے لئے ایک وقت میں درخواست دے سکتے ہیں 🔖 اپلائی کرنے کے بعد ایک Fee Voucher کا پرنٹ نکلے گا ساتھ ہی Admission Form کا بھی پرنٹ نکلوا لینا ہے۔ اسکے بعد Fee Voucher پر لکھے گۓ متعلقہ بینک میں فیس جمع کروا کر سلپ حاصل کریں گے۔ 〽️ ایڈمیشن واؤچر کے ساتھ ساتھ ایک ٹیسٹ واؤچر لازمی pay کرنا ہے ، اگر آپ نے یونیورسٹی ٹیسٹ دینا ہے ، اگر آپ نے USAT یا LAT ٹیسٹ پاس کر رکھا ہے تو پھر یونیورسٹی ٹیسٹ کا واؤچر pay کرنے کی ضرورت نہیں ہے اور نہ ہی ٹیسٹ دینے کی ضرورت ہے۔ 〽️ اگر USAT/LAT/GAT ٹیسٹ نہیں دیا ہوا تو پھر یونیورسٹی ٹیسٹ دینا لازمی ہے لیکن LAW کیلئے صرف LAT ہی accepted ہے۔ 〽️ BS Admission Deadline to Apply : 24 June 2025 => Admission Test Date: • 1st Attempt: 28/29 June • 2nd Attempt : 12/13 July • 3rd Attempt: 19/20 July ⚠️ اگر آپکا پہلا ٹیسٹ پاس نہیں ہوتا ، تو آپ دوسری اور تیسری اٹیمپٹ میں بھی ٹیسٹ دے سکتے ہیں ، ایڈمیشن کیلئے ٹیسٹ پاس کرنا ضروری ہے۔ 〽️ BS Bridging,MPhil & PhD Admission Deadline: 29 July 2025 • Test Date for MPhil/PhD/MBA/EMBA : 5 & 6 August *〽️ Apply Now:* https://admissions.gcuf.edu.pk/login.php 🔖 بی ایس/ایم فل اور پی ایچ ڈی والے امیدوار ٹیسٹ کے دن اپنا ادا کیا ہوا چالان اور اصل شناختی کارڈ ساتھ لائیں گے۔ 🔖 کوئی بھی ڈاکومینٹس کو یونیورسٹی TCS نہیں کروانا۔ 🔖 بی ایس پروگرام کے انٹری ٹیسٹ کا رزلٹ 48 سے 72 گھنٹوں کے دوران آپ کے ایڈمشن پورٹل پر اپلوڈ کر دیا جائے گا۔۔ 🔖 ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام کے انٹری ٹیسٹ کی لسٹ اسی دن متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں آویزاں کر دی جائیں گی جس کے بعد اسی دن یا اس سے اگلے دن ٹیسٹ میں کوالیفائی کرنے والے امیدواران کا انٹرویو متعلقہ ڈیپارٹمنٹ میں ہوگا۔ 🔖 میرٹ لسٹ میں نام آنے کے بعد اپنے مطلوبہ ڈاکومینٹس کے ساتھ آپ خود آینگے۔ اور ڈاکومینٹس جمع کروا کر Semester Fee Voucher حاصل کریں گے اور دی گئی تاریخ کے اندر اسے درج ذیل بینک میں جمع کروائیں گے۔ اور یوں آپ کا داخلے کا عمل مکمل ہو جاۓ گا *For More Details:* https://rb.gy/87hy68 *Follow TCG Pakistan Channel:* https://whatsapp.com/channel/0029VaDMAZYK0IBmMzzDfz2C
👍 1

Comments