KitabFarosh.com
KitabFarosh.com
June 4, 2025 at 01:00 PM
🌟 ایک عظیم خوشخبری! 🌟۔ السلام علیکم ورحمة الله تعالیٰ وبرکاتہ !!!۔ حکیمُ‌ الامت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی رحمہ اللہ تعالیٰ کا ایک نیا ملفوظ روزانہ پڑھنے کے لئے آسان ترین طریقہ حاضر ہے۔ نیچے دئیے گئے لنک کھولتے ہی پہلا ملفوظ آپ کی اسکرین پر ہوگا ۔ اسی ملفوظ کے فوراً نیچے سبز رنگ کا ایک بٹن دکھائی دے گا ۔ جیسے ہی اس بٹن کو دبائیں گے ۔ اگلا ملفوظ آپکے سامنے ہوگا ۔ اس طرح بغیر کسی تلاش یا انتظار کے صرف ایک لنک کے ذریعے سے روزانہ اپنی مرضی سے ایک دو یا مختلف ملفوظ آپ پڑھ سکتے ہیں ۔ لنک ابھی محفوظ کر لیں ۔۔۔ روزانہ فائدہ اٹھائیں۔ https://readngrow.online/daily-malfooz-maulana-ashraf-ali-thanvi/ اللہ تعالیٰ ہم سب کو علم نافع عطا فرمائے ۔ آمین ۔
👍 2

Comments