Educational & Jobs News 📚
Educational & Jobs News 📚
June 15, 2025 at 03:15 PM
*♨️ Expected Result Dates for Punjab Boards – 2025* *پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز نے سال 2025 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کی متوقع تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔* دسویں جماعت (10th Class) کا نتیجہ 24 جولائی 2025 کو جاری کیا جائے گا، جبکہ نویں جماعت (9th Class) کا رزلٹ 16 اگست 2025 کو متوقع ہے۔ اسی طرح بارہویں جماعت (2nd Year / 12th Class) کا نتیجہ 4 ستمبر 2025 کو جاری کیا جائے گا۔ گیارہویں جماعت (1st Year / 11th Class) کا رزلٹ اکتوبر 2025 میں آنے کی توقع ہے، جس کی حتمی تاریخ بعد میں جاری کی جائے گی۔ تمام طلباء کے لیے دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں کامیابی و کامرانی عطا فرمائے۔ آمین۔ https://whatsapp.com/channel/0029VaCFXUJ6LwHrJdGDUd1j
❤️ 🤲 👍 🙏 😂 💟 😭 😮 🫶 330

Comments