
Educational & Jobs News 📚
June 16, 2025 at 04:38 AM
لاہور بورڈ کے تحت انٹر میڈیٹ کے 7 مئی کو ملتوی ہونےوالے پیپرز
اسلامیات اختیاری ، پرنسپل آف او کائٹنگ کا امتحان پیر آج 16 جون کولیا جائیگا
امید وار آدھا گھنٹہ قبل متعلقہ امتحانی سنٹر پہنچ جائیں، بورڈ حکام
ملتوی شدہ پیپر دینے کیلئے پرانی رولنمبر سلپ بھی قابل استعمال ہونگی
👍
❤️
🩵
😮
🖕
🥰
30