Educational & Jobs News 📚
Educational & Jobs News 📚
June 17, 2025 at 04:14 PM
وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کا اس سال قصور میں 2 یونیورسٹیوں اور پنجاب کے دیگر اضلاع بارے اہم فیصلہ ✅ پتوکی، قصور میں مویشی یونیورسٹی کو فل یونیورسٹی کا درجہ دینے کا اعلان ✅ کھڈیاں، قصور میں میاں نواز شریف ٹیکنالوجی یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان ✅ مظفرگڑھ میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان ✅ لیہ میں میڈیکل کالج قائم کرنے کا اعلان ✅ خانیوال اور راجن پور میں یونیورسٹی قائم کرنے کا اعلان
👍 ❤️ 😂 🙏 😮 🍌 💩 🖐 😢 195

Comments