
Educational & Jobs News 📚
June 18, 2025 at 05:59 AM
*`محکمہ جیل پولیس`*
`🔊پبلک سروس کمیشن کے ذریعے محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں بڑی آسامیاں
⭕ 5 سیٹیں ڈپٹی سپرٹینڈنٹ جیل (BS-17)
تعلیم ماسٹر Public Administration or
Business Administration or Economics or Sociology or Psychology or Social
Work or Criminology or Political Science or LLB
عمر کی حد 21 سے 30 سال
⭕ 90 سیٹیں اسسٹنٹ سپرٹینڈنٹ جیل (BS-16)
تعلیم ماسٹر Any Subject
عمر کی حد 21 سے 30 سال
قد 173 سینٹی میٹر
چھاتی 85 سینٹی میٹراور 90 سینٹی میٹر
نظر 6/6 بغیر عینک
⭕ 4 سیٹیں لیڈی سپرنٹینڈنٹ جیل (BS-16)
تعلیم ماسٹر Any Subject
عمر کی حد 21 سے 30 سال
قد 158 سینٹی میٹر
نظر 6/6 بغیر عینک
⚠️ یہ تمام آسامیاں ریگولر ہوں گی اپلائی کرنے سے پہلے اپنے متعلقہ DHQ ہسپتال یا سروسز ہسپتال لاہور سے میڈیکل سرٹیفکیٹ حاصل کرنا ضروری ہے

👍
❤️
😢
✨
💟
😂
🙏
🤕
35