AMU NEWS
AMU NEWS
June 17, 2025 at 08:11 AM
اسے خبر نہیں ،تاریخ کیا سکھاتی ہے ؟ کہ رات جب کسی خورشید کو شہید کرے تو صبح، اک نیا سورج تراش لاتی ہے😊 سو یہ جواب ہے میرا، میرے عدو کیلیے ۔۔۔۔ اے راہ وفا کے شہید! آج کے دن تمہاری شہادت یاد آتی ہے،😰💔 لیکن یہ صرف ایک یاد نہیں ہے۔ تمہارا مشن ،تمہارا مقصد، تمہاری قربانیاں ،تمہارا راستہ، ہر آن،ہمہ وقت نگاہوں کے سامنے نصب رہا ہے،لمحہ بھر کیلیے اوجھل نہ ہوسکا ۔۔ہم نے اپنی نسلوں کو یہ سبق یاد دلانےکی قسم کھائی ہے۔۔۔۔اے میرے شہید! جسطرح رات کے بعد صبح کے نمودار ہونے کا یقیں پختہ ہے، بالکل اسی طرح ہمارے سینوں میں موجزن جذبات اس بات کے غماز ہےکہ اس مشن پر قربان ہونے والے ابھرتے رہیں گے اور یہ حسیں سلسلہ جاری رہے گا ۔ان شاءاللہ ۔۔ عمارہ فردوس #یوم_شہادت
❤‍🩹 ❤️ 💔 4

Comments