
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 16, 2025 at 07:03 PM
🏵️ *بسم الله الرحمن الرحيم* 🏵️
🇵🇰 *آج کا کیلنڈر* 🌤
🔖 *20 ذوالحجہ 1446ھ* 💎
🔖 *17 جون 2025ء* 💎
🔖 *03 ھاڑ 2082ب* 💎
🌄 *بروز منگل Tuesday* 🌄
🔥 *قیامت کے دن حساب !*
🔹 *رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قیامت کے دن جس سے حساب لیا گیا وہ عذاب میں مبتلا ہو گیا ۔‘‘ میں نے عرض کی : کیا اللہ تعالیٰ نے یہ نہیں فرمایا : عنقریب اس سے آسان حساب لیا جائے گا ؟ تو آپ ﷺ نے فرمایا :’’ وہ حساب نہیں ، وہ تو حساب کے لیے پیش ہونا ہے ، جس سے قیامت کے دن حساب کی پوچھ گچھ ہوئی ، اسے عذاب (میں ڈال) دیا جائے گا ۔‘‘*🔹
📗«صحیح مسلم -7225»
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
*🌷اسلامک میسج سروس🌷*
❤️
😢
🙏
🫀
7