
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 17, 2025 at 08:50 AM
ابھی کچھ دن پہلے مجھے واٹس ایپ پہ ایک چینل شو ہوا ۔۔جو کہ بے حیائی اور گناہوں کو پروموٹ کر رہا تھا ۔۔۔اور لوگوں کو شیطان اور جہنم کے راستے میں لے کے جا رہا تھا 😭💔
پہلی بات اگر اپ کو ایسی جسے بھی ازمائش کا سامنا ہو تو پلیز شیطان کا شکار بننے کے بجائے اس چینل کو رپورٹ کرا کریں فورا ۔
دوسری بات ۔۔ جس بات کا مجھے شدید افسوس ہوا وہ یہ ہے کہ اس شیطانی چینل کے فالور 75K تھے ۔۔💔
اس لیے پلیز اگر یہ چینل اپ کی مدد کر پا رہا ہے شیطان اور نفس جہاد کرنے میں گناہوں سے بچنے میں تو پلیز جتنا زیادہ ہو سکتا ہے اتنا زیادہ لوگوں کو اس چینل سے جوڑنے کی کوشش کریں تاکہ زیادہ لوگ شیطانی راستے اور جہنم سے بچ سکیں۔
👍
❤️
12