1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 19, 2025 at 12:16 PM
*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا ؛* جو عورت پانچ وقت کی نماز پڑھتی ہوں اور رمضان کے روزے رکھتی ہو اور اپنی شرمگاہ کی حفاظت کرتی ہو اور اپنے شوہر کی اطاعت کرتی ہو *تو اس سے کہا جائے گا : جنت میں داخل ہو جاؤ جنت کے جس دروازے سے چاہو* (رواہ احمد ) مسلمان بہنوں كے نام || الشیخ عبد اللہ البعیجان
❤️ 👍 🌹 23

Comments