1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 19, 2025 at 04:14 PM
                               
                            
                        
                            السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
Tomorrow target:
🟣نماز فجر سے آدھا گھنٹا پہلے اٹھنا ( نوافل+ دعا + تسبیحات) 
سبحان اللّٰہ والحمدللہ ولا الہ الا اللّٰہ واللہ اکبر (100 مرتبہ پڑھنا)
♦️ نماز فجر کے سنت کے بعد دعائے نور پڑھنا
فجر کے فرض ادا کرنا 
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
♦️ نماز فجر کے بعد تسبیح فاطمہ
حسبی اللہ لا الہ الا ھو علیہ توکلت وھو رب العرش العظیم ( 7 مرتبہ پڑھنا)
♦️ قرآن مجید کی تلاوت کرنا 
♦️ صدقہ کرنا 
♦️ صبح کے اذکار+ حفاظت کی دعائیں پڑھنا + 
لا الہ الا اللّٰہ وحدہ لا شریک لہ لہ الملک ولہ الحمد وھو علی کل شیء قدیر ( 100 مرتبہ پڑھنا) 
♦️ سورج نکلنے کے 20 منٹ بعد اشراق کے نوافل ادا کرنا
♦️ظہر کی نماز 
♦️ عصر کی نماز
شام کے اذکار کرنا 
♦️  مغرب کی نماز 
♦️  عشاء کی نماز
🎗️ تمام نمازیں اول وقت میں ادا کرنا 
♦️ عشاء کی نماز کے بعد سورہ الملک کی تلاوت کرنا+ سورہ السجدہ کی تلاوت کرنا + معوذات ( سورہ اخلاص+ سورہ الناس+ سورہ الفلق) + سورہ البقرہ کی آخری دو آیات+ سوتے وقت کی دعا پڑھنا 
https://whatsapp.com/channel/0029VaDOPFWBA1f7FsBOVB1A
🟣  استغفار کی کثرت کرنا 
تقبل اللہ منا ومنکم 🌺🌺
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            🩵
                                        
                                    
                                    
                                        3