1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 20, 2025 at 10:59 PM
*جن کے گھروں میں روز قرآن نہیں پڑھا جاتا۔* *وہ قبرستانوں جیسے ہوتے ہیں۔* *وہاں دل مردہ اور روحیں بے قرار رہتی ہیں۔* *وہ اپنے پنجروں میں قید رہتے ہیں۔* *ان کو لگتا ہے وہ کچھ بھی کر لیں۔* *ان کو نجات نہیں ملے گی۔*
👍 ❤️ 🙏 4

Comments