1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 21, 2025 at 12:13 AM
سید نا عبد الله بن مسعود رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں : ▫️ *جو قرآن مجید سے محبت کرتا ہے اس کے لیے خوشخبری ہے ۔ “* (سنن الدارمی : 3367 ورجاله ثقات) ▫️ *اللّٰهُمَّ اجعلني من المُحبّين لِكتابك، المُقيمين على حُدوده، والعاملين بآياته، ولا تجعلني من الغافلين عنه.* اے اللہ! مجھے اپنے قرآن سے محبت کرنے والی بنا دے، اس کی حدود کو قائم رکھنے والی، اس کی آیات پر عمل کرنے والی، اور مجھے ان لوگوں میں شامل نہ کرنا جو اس سے غافل رہتے ہیں۔" آمین یارب العالمین 🌸
❤️ 🤲 🌸 🌼 20

Comments