1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
1️⃣(IMS) Islamic Message Service official
June 21, 2025 at 01:24 PM
_اگر تم نے توحید اور صحیح عقیدہ نہ سیکھا تو :_ *تمہیں ایک الو ڈرائے گا۔* *ایک کالی بلی تمہارا موڈ خراب کر دے گی۔* *اور تمہیں ہتھیلی کی خارش خوشی دے گی۔* _یعنی : اگر عقیدہ درست نہ ہو تو توہمات اور بے بنیاد باتوں سے انسان متاثر ہو جاتا ہے۔_💯
👍 💯 😮 4

Comments