
Knowledge Factory Official
June 14, 2025 at 05:59 AM
💥 *انڈسٹری کے ساتھ ہنر کا نیا سفر!*
وزیراعظم پاکستان کے اسپیشل انیشیٹو کے تحت نوجوانوں کے لیے مفت فنی تربیت کا زبردست موقع !
3 سے 6 ماہ کے مفت کورسز
ماہانہ وظیفہ: 10,000 روپے
ٹیکسٹائل، نٹنگ مشین آپریٹر جیسے شعبہ جات میں ہنر حاصل کریں
کلاسز کا آغاز: 25 جون 2025
درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ: 20 جون 2025
تعلیمی قابلیت: میٹرک تا انٹرمیڈیٹ
🗣️ *اپلائی کریں:* nsis.navttc.gov.pk

❤️
🙏
🤍
5