
Eduvision Career Counselling
June 16, 2025 at 03:49 PM
اگر آپ صنعتی ورکر ہیں یا آپ کا والد/سرپرست ورکر ہیں، تو آپ COMSATS یونیورسٹی میں بغیر کسی فیس کے اعلیٰ تعلیم حاصل کر سکتے ہیں!
پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ کے تحت اسلام آباد، لاہور، واہ، اٹک، وہاڑی، ایبٹ آباد، ساہیوال اور سیالکوٹ کیمپسز میں 100% فری ایجوکیشن کا سنہری موقع دستیاب ہے۔
✅ کون اہل ہے؟
وہ طلبہ جن کے والد/سرپرست کسی فیکٹری یا صنعتی ادارے میں کم از کم 3 سال سے ملازم ہوں
سوشل سیکیورٹی کارڈ، EOBI یا E-Stamp موجود ہو
درخواست کے وقت والد حیات ہوں
طالب علم 2002 یا اس کے بعد میٹرک یا مساوی امتحان میں کامیاب ہوا ہو
💸 فائدے:
فری ٹیوشن فیس
ہاسٹل، کتابیں اور دیگر اخراجات بھی فنڈ سے ادا کیے جائیں گے
داخلے اور پڑھائی کے مکمل اخراجات پنجاب ورکرز ویلفیئر فنڈ برداشت کرے گا
🗓 درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخیں:
اسلام آباد: 9 جولائی 2025
لاہور: 17 جولائی 2025
ایبٹ آباد/واہ: 4 اگست 2025
وہاڑی/اٹک: 11 اگست 2025
ساہیوال: 15 اگست 2025
_Eduvision Career Counselling_
For Aptitude Assessment & Career Counselling, 03335766716
https://whatsapp.com/channel/0029VaMTghX9RZAXMFIPRb0I

❤️
👍
😢
🥳
8