Eduvision Career Counselling
                                
                            
                            
                    
                                
                                
                                June 18, 2025 at 08:31 AM
                               
                            
                        
                            کیا صرف زیادہ پیسہ کمانا ہی اچھا کیریئر ہے؟ یا پیسوں کو چھوڑ کر صرف اپنے شوق کا کام کرنا اچھا کیریئر ہے؟  
نہیں! بلکہ اچھا کیریئر وہ ہے جس میں یہ دونوں باتیں ایک ساتھ ہوں۔ پیسہ بھی مناسب ہو اور کام بھی شوق اور پسند کا ہو۔ وہی اچھا کیریئر ہے۔
                        
                    
                    
                    
                    
                    
                                    
                                        
                                            ❤️
                                        
                                    
                                        
                                            👍
                                        
                                    
                                        
                                            😂
                                        
                                    
                                        
                                            💯
                                        
                                    
                                        
                                            🧡
                                        
                                    
                                    
                                        24