
Eduvision Career Counselling
June 20, 2025 at 03:33 PM
The Orbit School and College Malakand نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے فارغ طلباء کے لیے کیریئر کاؤنسلنگ سیمینار کا انعقاد کیا، جس میں ایجوویژن کے چیف ایگزیکٹو اور ملک کے مایہ ناز کیریئر کاؤنسلر جناب یوسف الماس صاحب کو بطور گیسٹ اسپیکر مدعو کیا گیا۔
طلباء و طالبات نے نہ صرف بڑی توجہ سے اپنے مستقبل کے لیے اس سیشن کو سنا، بلکہ بہت اچھے سوالات بھی پوچھے۔ ہماری دُعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان طلبا و طالبات کو بےشمار کامیابیوں سے نوازے۔
❤️
🔥
❤
👍
16