
Eduvision Career Counselling
June 21, 2025 at 08:20 AM
*Join Pak Army After Matric, Inter, BS & MS – Complete Guide | All Entry Routes for Males & Females*
کیا آپ پاک آرمی میں شامل ہونا چاہتے ہیں؟ آرمی میں جانے کا راستہ صرف PMA Long Course ہی نہیں ہے، پاک آرمی میں لڑکوں اور لڑکیوں دونوں کے لیے داخلے کے *16* راستے ہیں۔ آپ میٹرک، انٹر، بیچلر، اور ماسٹر کے بعد بھی آرمی میں جا سکتے ہیں۔ تمام آپشنز اور راستوں کو اس ویڈیو میں سر یوسف الماس نے تفصیل سے سمجھایا ہے۔ اب صرف آپ نے اپنے لیے صحیح راستہ چننا ہے اور اپلائی کرنا ہے۔ اللہ آپ سب کو کامیاب کرے۔ نیک تمنائیں!
https://youtu.be/8dwujn0f_h0?si=yP4ng2xR_DRJctna
❤️
💚
😢
🥹
7