
Education & Jobs Update
May 30, 2025 at 05:01 PM
گرمی کی چھٹیوں میں 40 ہزار اساتذہ کی کمی پوری کرنے کی منصوبہ بندی
مستقل بنیادوں پر 1 بھی نیاء ٹیچر بھرتی نہیں کیا جائیگا، سکول ایجو کیشن
پہلی بار اساتذہ کی کمی کو ریشنلائزیشن کے ذریعے پورا کیا جائے گا
#lahore #city42 #viralpost2025シ #latestnews
😂
👍
🙏
😢
❤️
29