
Education & Jobs Update
May 31, 2025 at 03:58 AM
*📋▣اَنمول موتی ▣📋*
*◈☜٭ آپ کا ہر لمحہ بہت قیمتی ہے... ان لمحات کو فضولیات میں مت گنوا دیجئے گا... زبان سے اچھا کہیں... اچھا سنیں... زبان کو ذکرِ الٰہی سے تر رکھیں... بیشک دل اللّٰہ کی یاد میں ہی راحت پاتے ہیں... ان ایام میں اللّٰہ کے قریب ہو جائیں... جتنا ہو سکے قرآن کریم کو سمجھ سمجھ کر پڑھیں... قرآن سے اپنا تعلق مضبوط کریں... جو انسان قرآن کو تھام لیتا ہے... اللّٰہ تعالیٰ اُسے دنیا و آخرت دونوں میں کامیابیوں سے نوازتا ہے... لہذا وقت کی قدر کریں... اپنے قیمتی لمحات کو اللّٰہ کے لیے وقف کردیں...*
❤️
👍
😢
66