Education & Jobs Update
Education & Jobs Update
June 2, 2025 at 08:57 AM
بنگلادیش میں بڑی تبدیلی بنگلادیش کے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمان کی تصویر ہٹادی گئی بنگلادیش کے مرکزی بینک سے نئی سیریز اور ڈیزائن کے نوٹ جاری نوٹوں پر شیخ مجیب کی تصویر ہٹاکر قدرتی مناظر اور تاریخی مقامات کی تصاویر چھاپ دی گئیں ابتدائی طور پر 20 ، 50 اور 1000 ٹکہ مالیت کے نوٹ جاری #24newshd #latestnews #breakingnews #pakistan #currency
👍 😮 ❤️ 😂 😢 🙏 31

Comments