Education & Jobs Update
Education & Jobs Update
June 17, 2025 at 03:20 PM
*گھر کے کام کے لیے بااعتماد فیملی درکار* ہمیں اپنے گھر کے کام کاج کے لیے ایک محنتی اور مستقل مزاج فیملی کی ضرورت ہے۔ ایسی فیملی مطلوب ہے جو بار بار جگہ تبدیل نہ کرے اور ذمہ داری سے کام کرے۔ - مرد کو ڈرائیونگ آنی چاہیے اور وہ گھر کے دیگر کاموں میں بھی مدد دے۔ - خاتون گھر کے کام سنبھالے، جیسے صفائی، وغیرہ - تنخواہ موقع پر بات چیت کے بعد طے کی جائے گی۔ رابطے کے لیے فون کریں: 0331 3245566 مقام: امیر معاویہ روڈ چوبرجی لاہور
😂 😮 ❤️ 13

Comments