
𝑴𝒓 𝑺𝒉𝒂𝑹𝒖𝑲𝒉 𝑫𝒊𝒂𝒓𝒚📚✍️ Urdu Funny Jokes Comedy & Romantic & Love & Sad Poetry Videos & Status
June 19, 2025 at 11:01 AM
*ایک بزرگ سے کسی نے پوچھا؛*
*پسند اور محبت میں کیا فرق ہے*
*بزرگ نے جواب دیا:*
*آپ ایک پھول دیکھتے ہو اور اسے توڑ کر اپنے پاس رکھ لیتے ہو، یہ پسند ہے۔*
*اگر آپ اس پھول کو روزانہ پانی دیتے ہو اور اس کا خیال رکھتے ہو تو یہ محبت ہے۔*

❤️
👍
😂
😢
74