NURSING INFO (MEDDEMY)
June 18, 2025 at 06:11 AM
آئندہ سالوں میں سٹنٹ یا بائی پاس کی ضرورت نہیں رہے گی: سائنس دانوں نے انتہائی ننھے روبوٹس بنائے ہیں جو شریانوں میں جا کر چربی وغیرہ کی صفائی کریں گے جس سے دل کی بیماریوں کے خطرات کم ہوں گے۔ دل کی بیماریاں دنیا بھر میں اموات کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہیں، لیکن ایک انقلابی ایجاد اس بیماری کے علاج کا طریقہ بدل سکتی ہے۔ ڈرکسل یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے خوردبینی مشینیں تیار کی ہیں جو خون کی نالیوں میں سفر کرتی ہیں اور کولیسٹرول کے جمع شدہ ذرات کو ختم کرتی ہیں ، وہ بھی بغیر کسی پیچیدہ یا آپریشن کے ذریعے۔ سمتھ سونین میگزین کے مطابق، ان ننھی مشینوں کو مائیکرو روبوٹس یا نانو بوٹس کہا جاتا ہے، جنہیں اس طرح ڈیزائن کیا گیا ہے کہ یہ خون کی گردش میں بہتے ہوئے ان جگہوں تک پہنچ سکیں جہاں چربی جمع ہو چکی ہو۔ جب یہ رکاوٹ تک پہنچتی ہیں تو وہ کیمیائی یا میکانی طریقے سے اسے توڑ کر ختم کر دیتی ہیں، یوں شریانیں صاف ہو جاتی ہیں اور خون کی روانی بحال ہو جاتی ہے۔ یہ ٹیکنالوجی سٹنٹ یا بائی پاس سرجری جیسے روایتی طریقوں کا ایک کم تکلیف دہ متبادل ہو سکتی ہے۔ روایتی علاج کی نسبت، جن میں جسمانی مداخلت ضروری ہوتی ہے، یہ مائیکرو روب *MEDDEMY* https://whatsapp.com/channel/0029VaLlVmwAe5VsuZFOUW0t
Image from NURSING INFO (MEDDEMY): آئندہ سالوں میں سٹنٹ یا بائی پاس کی ضرورت نہیں رہے گی:  سائنس دانوں نے...
👍 😮 ❤️ 🇵🇰 10

Comments