NURSING INFO (MEDDEMY)
June 21, 2025 at 06:39 AM
*"The COMPASS Curriculum—An Acronym For Competency-Based, Outcome-Based, Multicultural, Patient-Centered, Assessment, Skills, And Safety"* *۔یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے کمپاس سلیبس ویب سائٹ پر اپلوڈ کر دیا گیا ہے اس سلیبس کا فیصلہ کچھ دن پہلے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی حالیہ میٹنگ میں کیا گیا یہ سلیبس سٹوڈنٹس کی کلینیکلز کو بڑھانے کے لیے اور ان کو ابھی کلینیکل پریکٹس دینے کے لیے جاری کیا گیا۔* *۔اس سلیبس میں کچھ چینجز کی گئی ہیں جو کہ مندرجہ سیل ہیں۔* - Credit Hour Increased - Course Subject Increase - 3 Days Clinical VS 3 Days College Study *`Some Details Here !!!`* جو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پہلے ٹنٹیکٹو کریکلم جاری کیا تھا پھر اس میں تھوڑی چینجز کر کے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے فرسٹ سمسٹر اور سیکنڈ سمسٹر کا دوبارہ نیو کریکلم جاری کیا تھا۔ اب یونیورسٹی اف ہیلتھ سائنسز نے تمام سمسٹر کا ایک ساتھ ہی کمپاس کریکلم جاری کر گیا ہے جس میں آپ کی کورس اؤٹ لائن اور سبجیکٹس وہ تو سب ایک جیسے ہیں لیکن اس میں آپ کے جو کلینیکل کریڈٹ ارز ہیں وہ بڑھا دیے ہیں۔ - Total Credit Hour Increased From 162 To 185 (23 Credit Hour Increased) - New Clinical Hour's Increase 35 To 54 (19 Increased) - Courses Increased From 71 To 72 (Compass Add) - Theory Content Same - Passing Criteria On CGPA (Minimum 2 Required) - Attendance Should Be 80% - Mid Term (15%) + Internal Assessment (5%) + Final Term (80%) یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز سے نرسنگ سٹوڈنٹس کے لیے 200 کلنیکل سکلز کریکلم میں ایڈ کر دی ہیں جس میں انہوں نے ان کی باقاعدہ چیک لسٹ بھی جاری کر دی ہے۔ اپ سٹوڈنٹس اسی چیک لسٹ کے مطابق ہی سکل پرفارم کریں گے اور ان کی کارکردگی کارکردگی کا جائزہ اسی سکلز اور چیک لسٹ کے اکارڈنگ ہی لیا جائے گا اس کا کرائٹیریا اس سکلز کے اینڈ میں دیا ہوا ہے۔ *`Changes !!!`* اب یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے ہر سمسٹر میں کمپاس کا ایک کریڈٹ آور ایڈ کر دیا ہے جس میں کچھ سمسٹر میں آپ کے تھیوری بیس اور کچھ سمسٹر میں آپ کا کلینیکل بیس کمپاس کا سبجیکٹ ہوگا۔ *اب فرسٹ سمسٹر میں کمپاس تھیوری بیس ہوگا یعنی اس کا ریٹرن پیپر لیا جائے گا 30 مارکس کا جو کہ ایک کریڈٹ آور بنتا ہے جبکہ تھرڈ سیمسٹر اور سیون سمسٹر میں اس کا 0.5 آور کا تھیوری کا ہوگا یعنی 15 مارکس کا جبکہ باقی ہر سمسٹر میں کمپاس کو کلینیکل بیس رکھا گیا ہے یعنی اس کی کلینکل سکل آپ کو کوائی جائے گی OSCE/OSPE کی طرح۔ باقی اس میں انٹرنشپ کے لیے بھی 3 کریڈٹ اور بڑھائے گئے ہیں یہ پوسٹ ایلیٹ نرسنگ پلیٹ فارم کی جانب سے کی گئی ہے اس میں کچھ غلطیاں متوقع ہو سکتی ہیں اس لیے آپ اپنے ایڈمن ڈیپارمنٹ سے کنفرم کروائیں۔* اب لگتا ہے کہ جو یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے یہ سلیبس جاری کیا ہے یہ جو نیو فرسٹ سنسٹر کے سٹوڈنٹس ہیں یہ ان پر امپلیمنٹ ہوگا لیکن اس بارے میں ابھی تک کوئی نوٹیفکیشن نہیں آیا نہ ہی یونیورسٹی نے بتایا ہے تو اس سلسلے میں اپ اپنے کالج سے رابطہ کریں وہ یا آپ کو پراپر طور پر گائیڈ کریں گے لیکن ایک چیز کنفرم کر دی گئی ہے کہ اب تین دن کلینیکل اور تین دن آپ کو کالج انا پڑے گا جو کہ آپ کا فرسٹ سنسٹر سے ہی امپلیمنٹ ہوگا اور باقی ایگزامز کورسز اور اس کا جو کنٹینٹ ہے وہ سب پرانا ہے یعنی اس میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ *Note: It's Implement To All Affiliated Colleges Of University Of Health Sciences (BSN College Private & Govt)*
👍 ❤️ 3

Comments