NURSING INFO (MEDDEMY)
June 21, 2025 at 10:12 AM
*وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور کے حوالے سے اجلاس اجلاس میں وزیراعظم کو شعبہ صحت کی ترقی میں حائل رکاوٹوں سے آگاہ کیا گیا اور ان کے پائیدار حل کے حوالے سے سفارشات پیش کی گئیں۔*"*پاکستان میں نرسنگ کے شعبے کا جامع ریویو کیا جائے،شعبہ صحت میں اصلاحات کے نفاذ کے عمل میں کسی بھی قسم کی سیاسی مداخلت برداشت نہیں کی جائے گی*" ~ *وزیراعظم محمد شہباز شریف* *شیئر کریں۔*
Image from NURSING INFO (MEDDEMY): *وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت وزارت قومی صحت کے امور کے حوالے...
👍 😂 ❤️ 13

Comments