Digital Rights Foundation

Digital Rights Foundation

173.6K subscribers

Verified Channel
Digital Rights Foundation
Digital Rights Foundation
June 13, 2025 at 10:49 AM
حالیہ واقعات اور آن لائن بدسلوکی کے خطرناک اضافے (جیسے TFGBV اور سائبر ہراسمنٹ) کے پیش نظر، اگر آپ اپنی ڈیجیٹل حفاظت کے بارے میں فکر مند ہیں تو یہ بات قابل فہم ہے۔ تاہم، کچھ ضروری معلومات جن پر آپ عمل کر کےخود کو آن لائن محفوظ رکھ سکتے ہیں! ہماری کی ڈیجیٹل سیکیورٹی ہیلپ لائن سے ان حفاظتی نکات اور رہنما خطوط پر عمل کریں، اور اگر آپ کو مزید مدد کی ضرورت ہو تو ہیلپ لائن سے 080039393، [email protected]، یا DM کے ذریعے رابطہ کریں۔
Image from Digital Rights Foundation: حالیہ واقعات اور آن لائن بدسلوکی کے خطرناک اضافے (جیسے TFGBV اور سائبر...
❤️ 😮 3

Comments