
Mumbai Press News
June 18, 2025 at 11:27 AM
*BREAKING NEWS ALERT*
*ممبئی موسلادھار بارش ٹرین سروسیز متاثر*
*ممبئی شہر و مضافات میں موسلادھار بارش کے سبب پوائی جھیل لبریز ہوگئی ہے تو کئی جھیلوں کی سطح آب میں اضافہ درج کیا گیا, لیکن بارش کے سبب لوکل ٹرینوں کی خدمات بھی متاثر ہوئی۔ سینٹرل ریلوے پر ۱۵ سے ۲۰ منٹ کو ویسٹرن لائن پر بھی ٹرینیں تاخیر سے چلائی گئی, گزشتہ شب سے جاری بارش نے عام شہری نظام کو متاثر کیا ہے۔*
*For Detailed News-Press link👇*
https://urdu.mumbaipress.com/heavy-rains-in-mumbai-affect-train-services/
*TO JOIN OUR (ENGLISH & HINDI)WHATSAPP GROUP👇*
https://chat.whatsapp.com/Jg8wzihcwwl8bKSsh2Aegp
*TO JOIN OUR URDU WHATSAPP GROUP👇*
https://chat.whatsapp.com/C3x9StgyKY29hH5KWjVvjm